22 جون 2014 - 13:03
شام میں 55 دھشتگرد فوج کے سامنے سرینڈر

شام میں پچپن مسلح افراد نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں پچپن مسلح افراد نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں. لبنان کے المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے ان پچپن مسلح افراد کی جانب سے ہتھیار ڈال دیئے جانے کے بعد ان کی فائلیں تیار کرلی ہیں اور ان سے عہد نامہ  پر دستخط لینے کے بعد انھیں آزاد کردیا۔ شامی فوج کی جانب سے مسلح افراد کو ہتھیارفوج کے حوالے کرنے اور دوبارہ ہتھیار نہ اٹھانے کاعھد لئے جانے کے بعد انھیں ان کےگھرواپس جانے کی اجازت حاصل ہوجاتی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲